علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کورس، پارٹ سکنڈسویں
جماعت )کے کمپارٹمنٹلامپروومنٹ امتحانات 201314 کے لئے فارم جمع کرنے کی
آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اے ایم یو کے کنٹرولر
برائے امتحانات نے بتایا کہ مذکورہ امتحان میں شمولیت
کے مجاز طلب اپنے امتحان فارم پْر کرکے امتحان فیس کے ساتھ30 جون2014تک
جمع کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امتحان فارم WWWAMUCONTROLLEREXAMSCOM
سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔